Friday 7 September 2012

Kharan خاران

بسم اللہ الرحمان الرحیم


Research Center For Pakistan & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز


انسایکلو پیڈیا آف پاکستان
Kharan
File:Kharan Map.gif
 خاران  
نواب حبیب اللہ خان نواب آف خاران
          خاران سرچ بلاگ بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں صوبہ بلوچستان کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے
جو ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے 
 رقبہ کے اعتبار سے سب سے بڑے اورآبادی کے اعتبار سے سب سے چھوٹے صوبے اور

  باب الاسلام بلوچستان کے  اہم ضلع اور سابقہ ریاست خاران کےبارے  معلومات کا بلاگ ہے٘.۔
بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں  خاران  کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے

جو ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے

 
پاکستان کے اہم ترین صوبے بلوچستان کے اہم ترین ضلع اور ریاست خاران کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے. خاران ریسرچ بلاگ میں صوبہ بلوچستان کے بارے میں ہر طرح کی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی جائی گی ۔ یہ امیر شیر دل پردل خان نوشیروانی بانی ریاست خاران  کے وطن ان کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا ایک زریعہ بھی ہے۔
 ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا خاران  سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے بلاگ میں پاکستان کے اس سب سے اہم صوبے کے اس اہم ترین ضلع خاران کے  مندرجہ زیل معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
موجودہ اور قدیم دور میں پاکستان اور صوبہ بلوچستان کی تاریخ کے ساتھ موجودہ ضلع خاران اور سابقہ ریاست خاران کی تاریخ اور جائزہ۔
۔سابقہ ریاست خاران اور موجودہ ضلع خاران کا جغرافیہ
صوبہ بلوچستان میں خاران کی اہمیت و جائزہ
موجودہ ضلع خاران اور سابقہ ریاست خاران  کے تمام علاقوں میں مقیم قبائل کی تاریخ اور مسائل۔

خاران کے تمام سیاستدانوں کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
موجودہ ضلع خاران اور سابقہ ریاست خاران   میں بولی جانے والی تمام زبانوں کے بارے میں معلومات۔
سیاستدانوں کی بدعنوانیاں۔
بیوروکریسی کے کرپشن کی داستانیں۔
بلوچستان کی صوبائی حکومت کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے
عوام کی شکایات موجودہ ضلع خاران اور سابقہ ریاست خاران  میں آباد سرداروں اور حکمرانوں کے بارے مِیں ۔
 خاران سرچ بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ
خاران سرچ بلاگرکے  بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے

 
والسلام
 سید عبید مجتبیٰ

ڈائیرکٹر
 
Research Center For Pakistan & International Affairs
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
 
obaidmujtaba@yahoo.com
مزید معلومات کے لیئے

0092-03452104458

0092-03062296626

0092-03323004893
پر رابطہ قائم کریں

ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
 
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
 

معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے

pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
  isi-pakistan-research.blogspot.com
برصغیر کے اہم ترین مسلمان رہنما اور سپہ سالار میر نصیر خان نوری خان آف قلات جنہوں نے احمد شاہ ابدالی کے ساتھ مل کر پانی پت کے میدان میں مرہٹوں کو بدترین شکست دی تھی کی قوم بلوچ قوم کے بارے میں جانیے

balochpeople-rcpia.blogspot.com
 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com
قائد آعظم محمد علی جناح کے ساتھی اور تحریک پاکستان کے اہم ترین رہنما سردار جعفر خان جمالی کے مشن اور ان کے بارے میں جانیے
nawabjafarkhanjamali-rcpia.blogspot.com
نواب جعفر خان جمالی کے بارے میں مزید  جانیے
jafarkhanjamali.blogspot.com
 پاکستان کے اہم ترین جمالی قبیلے کے بارے میں جانیے
jamalitribe.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
مینگل قبیلے کی اہم ترین شخصیت میر نصیر مینگل کے بارے میں جانیے
mirnasirmengal-rcpia.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com

 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے
karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے

sharifpalace.blogspot.com 

مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
 اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے